ٹرمپ کا پولینڈ میں یہودیوں کی یادگار پر حاضری سے انکار، تنقید کے تیر چلنے لگے

وارسا(صباح نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ میں یہودیوں کی مسلح تحریک کے کارکنوں کی یادگار پر جانے سے انکار کردیا ہے جس پر پولینڈ سمیت دنیا بھر کے یہودیوں کی طرف سے امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔