دریائے راوی کے قریب تجاوزات کیخلاف آپریشن 8 دکانوں سمیت 3 مکان مسمار
لاہور(خبر نگار)ضلعی انتظامےہ لاہور نے سےلاب کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کے پےش نظر شاہدرہ موڑ کے قرےب درےائے راوی کے بند پر تجاوزات کے خلاف آپرےشن کر کے غےر قانونی طور پر بنائی گئی 8دکانوں سمےت3مکانوں کو مسمار کر دےا ہے۔