پاکستان آگہی پروگرام، موبائل نظریاتی، تعلیمی یونٹوں کے مختلف سکولوں میں لیکچر
لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے جامعہ رحےمےہ ماڈل سکول اڈا چھبےل بلال ٹاﺅن‘ درس بڑے مےاں مغلپورہ، مدرسہ قباءےوسف پارک شاہدرہ‘ نثار اکےڈمی نزد الرحمان سکول رائے ونڈ روڈ‘ کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 215 تھی۔