…اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
تم اللہ تعالیٰ سے استغفار کیوں نہیں کرتے تاکہ تم پر رحم کیا جائےO وہ کہنے لگے ہم تو تیری اور تیرے ساتھیوں کی بدشگونی لے رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا تمہاری بدشگونی اللہ کے ہاں ہے۔ بلکہ تم فتنے میں پڑے ہوئے لوگ ہوO اس شہر میں نوسردار تھے جو زمین میں فساد پھیلاتے رہتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھےO
سورۃ النمل(آیت 46 تا 48)