خیبرپی کے: کسی سرکاری سکول کا طالب علم ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بناسکا، بونیر کے2 سکولوں کا نتیجہ صفر
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کے سرکاری سکولوں کو بہتر بنانے کے دعوے دھرے رہے گئے صوبے کے کسی سرکاری سکول کا طالب علم ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا سکا۔ جبکہ بونیر کے دو سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفر رہا درکئی سکول کے 101میں سے صرف 9طلبا پاس ہوئے ٹاپ ٹین پوزیشن نجی سکولوں کے طالب علم لے اُڑے