دشمنوں کی خواہشوں اور ہتھکنڈوں کا بہترین جواب
ہمارے دشمنوں کی خواہشوں اور ہتھکنڈوں کا بہترین جواب یہ ہے کہ ہم اپنے پاکستان کی تعمیر کیلئے عزم صمیم کرلیں۔ ایک ایسی اچھی اور عظیم مملکت جو ہماری آنے والی نسلوں کے رہنے کے قابل ہو۔ اس شاندار نصب العین کا تقاضا ہے‘ کام، کام اور کام۔
(افواج پاکستان کے افسران سےخطاب، کراچی ،11اکتوبر 1947ئ)