کمشنر لاہور کا بارش کے بعد لارنس روڈ، لکشمی اور قرطبہ چوک کا دورہ
لاہور(خبر نگار)کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل،ڈپٹی کمشنر لاہور سمےرا حمد سےداور وائس چےئر مےن واسا چوہدری شہباز احمد نے بارش کے بعد نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لےنے کے لےے لا رنس روڈ،لکشمی چوک اور قرطبہ چوک کے علا قوں کا دورہ کےا۔ اور نکاسی آب کے کا موں کا جائزہ لےا اور سٹاف کی حا ضری کو چےک کےا۔ انہوں نے ہداےات دےتے ہوئے کہا کہ شہر کے تمام نشےبی علا قوں سے نکاسی آب کے کام کو جلد از جلد مکمل کےا جائے تاکہ شہرےوں کو آمدورفت مےں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے علا وہ ازےں ڈپٹی کمشنر لاہور نے گنگا رام ہسپتال کی چلڈرن وارڈ مےں آگ لگنے کے فوری بعد اے سی (سٹی) کو ہداےت دےتے ہوئے کہا کہ وہ فوری طور پر گنگا رام ہسپتال کا دورہ کرےں۔ بعدازاںعبداﷲ خان سنبل کہا ہے کہ آزادی چوک کے قریب جدید سپورٹس جمنازیم تعمیر کیا جائے گا جس میں سکوائش، بیڈمنٹس، ٹیبل ٹینس، باسکٹ بال، میٹ ریسلنگ و دیگر انڈور کھیلوں سمیت بچوں کے لیے کورٹس بھی بنائے جائیں گے۔