بےنظےر ائرپورٹ پر اندرون اور بےرون ملک آنے جانے والی 6 پروازےں منسوخ
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بےنظےر بھٹو انٹر نےشنل ائرپورٹ پر اندرون اور بےرون ملک آنے جانے والی 6 پروازےں منسوخ ہوگئےںاسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز نمبرPK - 373 ، اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز نمبرPK - 607 ، اسلام آباد سے کابل جانے والی پرواز نمبرPK - 249 ، کراچی ، گلگت اور کابل سے اسلام آباد آنے والی تےن پروازےں منسوخ ہوگئےں جبکہ کابل سے اسلام آباد آنے والی نجی ائرلائن کی پرواز نمبر255 اور اسلام آباد سے کابل جانے والی پرواز نمبر256 بھی منسوخ کردی گئےں۔