منشےات فرانس سمگل کرنے والے ملزم کو پانچ سال دس ماہ قےد اور اےک لاکھ روپے جرمانہ
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) انسداد منشےات کی خصوصی عدالت کے جج چوہدریانوار احمد خان نے بےنظےر بھٹو انٹر نےشنل ائرپورٹ پر منشےات فرانس سمگل کرکے لے جانے والے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر پانچ سال دس ماہ قےد اور اےک لاکھ روپے جرمانہ کی سزاءسنادی عدم ادائےگی جرمانہ پر ملزم کو چار ماہ مزےد قےد کاٹنا ہوگی ملزم افضل محمود سے پےرس جانے کے موقع پر چھ کلو ہےروئن برآمد کی گئی ۔