ناظم آبادمیں خاتون نے خودکشی کرلی
کراچی( کرائم رپورٹر) نارتھ ناظم آباد میں ایک خاتون نے خودکشی کرلی بتایا جاتا ہے کہ متوفیہ 50 سالہ شمیم بی بی زوجہ ریاض گھریلو پریشانیوں کا شکار تھی جس سے دل برداشتہ ہوکر اس نے گلے میں پھندا لگایا اور چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا۔