بنی گالہ سے ملحقہ موضعات پر تعمیرات؟
مکرمی: بنی گالہ سے ملحقہ موضع چک شہزاداورموضع چک بیڑاسنگھ کی ایکوائرڈ اراضی پر تعمیرات پر پا بندی ہے مگر کچھ عر صہ سے قبضہ ما فیا نے مبینہ ملی بھگت سے تعمیرات شروع کر رکھی ہیں تا حال سی ڈی اے کی طر ف سے دو نوں موضع جا ت جا ری تعمیرات رکو ائی نہیں گئی ہے،چیئر مین سی ڈی اے سے مطا لبہ ہے کہ فو ری طو ری پر موضع چک شہزاداورموضع چک بیڑاسنگھ میں کی جا نے و الی غیر قا نو نی تعمیرات کو رکوا کر ذمہ داروں کیخلاف تا دیبی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے۔
( رفا قت حسین اسلا م آباد۔ 03315142529)