گاندھی کے تبصرے کے جواب میں ،17ستمبر1944ئ

07 جولائی 2013

 ہمارا یہ دعویٰ ہے کہ آپ کسی بھی کسوٹی پر پرکھیں،ہندو اور مسلمان(برصغیر کی) دو بڑی اقوام ہیں۔ہم دس کروڑ افراد پر مشتمل قوم ہیں جس کی اپنی جداگانہ ثقافت ہے۔تہذیب و تمدن ہے زبان و ادب ہے۔فنون لطیفہ اور طرز تعمیر ہے ہمارے نام بھی مختلف ہیں اور نام دینے کی وجوہات بھی دوسری اقوام سے الگ ہیں۔
( گاندھی کے تبصرے کے جواب میں ،17ستمبر1944ئ)