بیگم قاضی حسین احمد کی عدت مکمل لاہور پہنچ گئیں، عوام الناس نے تعزیت اور غم کے جذبات کا اظہار کیا

07 جولائی 2013

لاہور (ثنا نیوز) بیگم قاضی حسین احمد عدت کی تکمیل کے بعد لاہور پہنچ گئیں۔ انکی لاہور آمد پر بڑی تعداد میں عوام الناس نے ان سے دلی تعزیت اور غم کے جذبات کا اظہار کیا اور قاضی حسین احمد مرحوم کی دین و ملک کیلئے خدمات کو سراہا۔