نان رجسٹرڈ صارفین کو ایک فیصد اضافہ ٹیکس کی چھوٹ دینے کا فیصلہ
نان رجسٹرڈ صارفین کو ایک فیصد اضافہ ٹیکس کی چھوٹ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نان رجسٹرڈ صارفین کو ایک فیصد اضافے ٹیکس کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات، گیس، بجلی، پرچون آئٹمز کی فروخت پر چھوٹ دی جائیگی۔ ایف آئی آر نے مسودہ توثیق کیلئے لاہور ڈویژن کو بھجوا دیا ہے۔ لاءڈویژن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔