اپاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا دن 11 جولائی کو منایا جائیگا

07 جولائی 2013

سلام آباد (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا دن 11 جولائی کو منایا جائیگا۔ ورلڈ پاپویشن ڈے 11 جولائی کے موقع پر عالمی ادارہ صحت، وفاقی اور صوبائی بہبود آبادی کے اداروں کے زیر اہتمام سیمینارز، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا۔