ڈی جی رینجرز کا بہاولپور، چولستان اور رحیم یار خان کے اگلے مورچوں کا دورہ

07 جولائی 2013

 لاہور (خبر نگار) ڈی جی رےنجرز (پنجاب) میجر جنرل میاں محمد ہلال حسین نے ڈےزرٹ رےنجرز بہاولپور اور چولستان رےنجرز رحےم ےار خان کے اگلے مورچوں کا دورہ کےا۔ ڈی جی پنجا ب رےنجرز نے بارڈر پر فرائض کی انجام دہی مےں مصروف رےنجرز کے چاق و چوبند اور جری جوانوں سے ملاقات کی ا ور ان کی پےشہ وارانہ صلاحےتوںکی تعرےف کی۔ انہوں نے بارڈر اےرےا کی مختلف پوسٹوں پر اےک پورا دن اور رات گزاری اور مختلف پےشہ وارانہ کارروائےواں مےں حصہ لےا اور نامساعد حالات اور سخت گرم موسم مےںان کی جانفشانی، فرض شناسی اور وطن سے بے لوث محبت کے جذبے کو سراہا۔ ڈی جی پنجاب رےنجرز نے جونواں کے عزم و حوصلے کی تعرےف کرتے ہوئے کہا ےہی جوان ہماری فورس کا عظےم سرماےہ ہےں۔ ڈی جی پاکستان رےنجرز نے بعدازاں منڈی ےزمان کے قرےب مٹھارا کے علاقے مےں رےنجرز پبلک سکول کا افتتاح کےا۔

ڈی جی رینجرز