مقدس اوراق کی بے حرمتی، بے ادبی کے خلاف قانون سازی کےلئے ریلی آج نکالی جائے گی

07 جولائی 2013

اسلام آباد (آئی این پی) مقدس اوراق کی بے حرمتی کو روکنے کی خاطر قانون سازی کیلئے (آج) اتوار کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے لےکر ڈی چوک تک ریلی نکالنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ریلی میں پیر نقیب الرحمن‘ لال مسجد کے علما‘ مختلف مدارس کے طلبا اور شہر بھر کے علما کرام شرکت کریں گے۔ جس میں پیر نقیب الرحمن‘ لال مسجد کے علما‘ مختلف مدارس کے طلبا اور شہر بھر کے علما کرام شرکت کریں گے۔