کندھکوٹ: وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 مسافر جاں بحق

07 جولائی 2013

 کندھ کوٹ (وقت نیوز) کندھ کوٹ کے علاقے لاپر کوٹ کے مقام پر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ہو گئے۔