مرسی حکومت کے خاتمے کیخلاف جماعت اسلامی آج ملک گیر یوم احتجاج منائے گی

07 جولائی 2013

کراچی(این این آئی) مصر میں منتخب عوامی حکومت پر فوج کے شب خون مارنے اورمنتخب صدر مرسی و حکمراں جماعت اخوان المسلمون کے قائدین کی گرفتار ی اور اخوانی کارکنان کی فوج کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی اپیل پر کل ملک گیر سطح پر یوم احتجاج منایا جائےگا۔