گلوکار عارف لوہار کا دوران ڈرائیونگ فون سننے پر چالان

07 جولائی 2013
گلوکار عارف لوہار کا دوران ڈرائیونگ فون سننے پر چالان

لاہور (این این آئی) معروف گلوکار عارف لوہار کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 500 روپے کا چالان کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ عارف لوہار ٹھوکر کے قریب اپنی گاڑی میں دوران ڈرائیورنگ موبائل فون سن رہے تھے جس پر ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈن زاہد حسین نے چالان کر دیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...