گوجرانوالہ فلائی اوور پر ڈور پھرنے سے باپ بیٹی شدید زخمی، ہسپتال منتقل

07 جولائی 2013
گوجرانوالہ فلائی اوور پر ڈور پھرنے سے باپ بیٹی شدید زخمی، ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) فلائی اوور پر موٹر سائےکل سوار باپ، بےٹی ڈور پھرنے سے شدےد زخمی ہوگئے۔ بتاےا گےا ہے کہ ڈےلٹا روڈ کا فراز علی اپنی ڈےڑھ سالہ بےٹی عےشا کو موٹر سائےکل پر گھر لے جا رہا تھا کہ اوور ہےڈ برج کے اوپر کٹ کر گرنے والی ڈور نے عےشاءکی گردن اور فراز علی کا بازو زخمی کر دےا تاہم دونوں کو طبی امداد کےلئے سول ہسپتال پہنچا دےا گےا ہے۔