ضمنی الیکشن این اے 177 سے حنا کھر اور انکے والد کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے

07 جولائی 2013

مظفر گڑھ (نوائے وقت نیوز) حلقہ این اے 177 سے ضمنی انتخابات کے لئے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور ان کے والد ملک نور ربانی کھر کے کاغذات نامزدگی ان کے وکیل نے جمع کرا دیئے۔