کال غیر قانونی ہے، تقسیم سکوائر پر مظاہرہ نہیں ہونے دینگے: گورنر استنبول
کال غیر قانونی ہے، تقسیم سکوائر پر مظاہرہ نہیں ہونے دینگے: گورنر استنبول
استنبول (نوائے وقت رپورٹ) گورنر استنبول نے کہا ہے کہ تقسیم سکوائر پر مظاہرہ نہیں ہونے دیں گے۔ مظاہرے کی صورت میں پولیس مظاہرین کو منتشر کرے گی۔ ترکی کے تقسیم سکوائر پر مظاہرے کی کال دینا غیر قانونی ہے۔شہری حمایت نہ کریں۔