آم کھانے کے مقابلے بچوں میں طلحٰہ روف اور خواتین میں انیلہ اویس کی پہلی پوزیشن

07 جولائی 2013

ملتان (خبر نگارخصوصی) ملتان مینگو فیسٹیول کے موقع پر آم کھانے کے بچوں کے مقابلے میں طلحٰہ ر¶ف نے پہلی محمد ابراہیم نے دوسری اور معظم سعید نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین میں آم کھانے کے مقابلے میں انیلہ اویس پہلی‘ سمینہ محمود دوسری ‘ معضرہ کنول نے تیسری پوزیشن حاصل کی بعدازاں صوبائی وزیر چودھری عبدالوحید آرائیں نے آم کھانے کے مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں اسناد اور انعامات تقسیم کئے۔