عوام مرسی کی حمایت کریں، فوج کو سیاسی منظرنامے سے ہٹ جانا چاہئے: مصری نژاد قطری عالم دین کا فتویٰ

07 جولائی 2013

ریاض (رائٹرز) مصری نژاد قطری عالم دین یوسف القرداوی نے فتویٰ دیا ہے کہ مصر کے عوام کو سابق صدر مرسی کی حمایت کرنی اور سیاسی منظرنامے سے فوج کو ہٹ جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا فوج کی جانب سے مرسی کا تختہ الٹنا جمہوریت اور آئین کے خلاف ہے۔