ملک انعام الحق جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ نامزد

07 جولائی 2013

رائے ونڈ (نامہ نگار) صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور محسن لطیف نے اٹاری سروبہ کے سرگرم کارکن ملک محمد انعام الحق اعوان کو مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور کا جوائنٹ سیکرٹری نامزد کر دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کو مزید اور مستحکم کرنے کی ہدایت کی۔