شمالی اور جنوبی کوریا کے حکام کے درمیان مشترکہ صنعتی زون چلانے کیلئے مذاکرات کا آغاز
شمالی اور جنوبی کوریا کے حکام کے درمیان مشترکہ صنعتی زون چلانے کیلئے مذاکرات کا آغاز
سیﺅل (اے پی پی+بی بی سی) شمالی اور جنوبی کوریا کے حکام کے درمیان مشترکہ صنعتی زون کائی سانگ کو دوبارہ چلانے کیلئے مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ جنوبی کوریا کی وزارت برائے کورین اتحاد کے مطابق بات چیت دو گھنٹے کی تاخیر سے ہوئی جس کی وجہ جنوبی حصے میں ٹیلیفون لائن کی خرابی تھی۔ دونوں ملک کائی سانگ انڈسٹریل زون میں تجارتی سرگرمیوں کے فوری آغاز پر متفق تھے ۔