برازیل: ٹیکسوں اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، جھڑپیں متعدد زخمی، 6 گرفتار
برازیل: ٹیکسوں اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، جھڑپیں متعدد زخمی، 6 گرفتار
ریوڈی جنیرو(آن لائن) برازیل میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پولیس اہلکاروں سمیت بیسیوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ 6 کو گرفتار کرلیا گیا۔ ریوڈی جنیرو میں مہنگائی‘ ٹیکسوں اور کمزور حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا بھی استعمال کیا۔ مظاہرین نے بھی جوابی پتھراﺅ کیا ۔