ٹرانسفارمر نصب کرانے پر بلال یاسین سے اظہار تشکر
لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) یو سی 69 کے صدر ملک شوکت علی‘ محمودالحسن ملک‘ حاجی تنویر‘ درویش خان‘ صابر طور‘ چودھری تصور‘ پوپی بٹ‘ اظہر میر‘ عامر بٹ‘ ملک شکیل‘ میاں اکبر‘ رانا سہیل‘ حاجی یامین نے گلشن ریاض میں ٹرانس فارمر نصب کرنے پر صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کا شکریہ ادا کیا ہے۔