اکادمی ادبیات اطفال اور پاکستان چلڈرن میگزین سوسائٹی کی مجلس مذاکرہ کل ہو گی

07 جولائی 2013

لاہور (پ ر) اکادمی ادبیات اطفال اور پاکستان چلڈرن میگزین سوسائٹی کے اشتراک سے موجودہ حالات میں ”بچوں کے ادب کی اہمیت“ کے موضوع پر مجلس مذاکرہ زیر صدارت ڈاکٹر نسیم الدین خواجہ کل ساڑھے چار بجے بمقام کیفے ٹیریا الحمرا آرٹس کونسل شاہراہ قائداعظم منعقد ہو گی۔ بچوں کے لئے ادب تخلیق کرنے والے سینئر اور نوجوان ادیب شرکت کریں گے اور بچوں کے ادب کی اہمیت اجاگر کرنے کے علاوہ بچوں کے ادب کے فروغ کیلئے تجاویز بھی پیش کریں گے۔ 

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...