آئی ایم ایف سے امداد عوام کو اس کا غلام بنانے کا اعلان ہے: جاوید کمیانہ

07 جولائی 2013

لاہور (پ ر) جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاوید کمیانہ، وائس چیئرمین شریف سجاد بھٹی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف حکومت کا آئی ایم ایف سے قرضہ لینے ملک اور عوام کو ان کا مزید غلام بنانے کا کھلا اعلان ہے ملک میں جو بھی حکومت آئی ہے اس نے ہمیشہ ملک اور عوام کو آئی ایم ایف کے سامنے غریب ظاہر کرکے اپنا قرضہ حاصل کیا اور ملک اور عوام کو ان غیر ملکی آقا کے سامنے گروی رکھ دیا انہوں نے کہا کہ جب تک ہمارے لیڈر اپنے پاﺅں پر خود کھڑے نہیں ہونگے اس وقت تک ہمارے ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوگا اور ہم کو آئی ایم ایف سے نجات بھی حاصل نہیں ہوگی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...