سندھ میں 91ءکی طرز کا آپریشن کیا جائے: لیاقت جتوئی

07 جولائی 2013

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) سندھ کے کوارڈ ینیٹر لیاقت جتوئی نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں شہریوں سمیت تاجر طبقہ شدید عدم تحفظ کا شکار ہے۔ صوبے میں 1990ءاور 1991ءکی طرز کا آپریشن کیا جائے۔
لیاقت جتوئی