جامعہ اسلامیہ میں جلسہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد کا اہتمام

07 جولائی 2013

لاہور (پ ر) دارالعلوم جامعہ ا سلامیہ سیکٹر اے ٹو ٹا¶ن شپ میں قرآن کریم مکمل حفظ کرنے والے طلباءکے اعزاز میں جلسہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد زیر سرپرستی علامہ غلام شبیر فاروقی اور زیر صدارت پیر ڈاکٹر عابد علی قادری انعقاد پذیر ہوا۔ مقررین میں مفتی تنویر احمد نقشبندی، علامہ خضر الاسلام، خلیق احمد اعوان، علامہ غلام شبیر فاروقی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ کائنات میں اسلام کا جو چراغ روشن ہے وہ انہیں مدارس کے طفیل ہے۔