عبدالرﺅف چودھری کو وفاقی ٹیکس محتسب مقرر کر دیا گیا

07 جولائی 2013

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) عبدالرﺅف چودھری کو وفاقی ٹیکس محتسب مقرر کر دیا گیا۔ صدر آصف زرداری نے عبدالرﺅف چودھری کی تقرری وزیراعظم نوازشریف کی سفارش پر کی ہے۔ عبدالرﺅف چودھری کو 4 سال کے لئے وفاقی ٹیکس محتسب مقرر کیا گیا ہے۔
ٹیکس محتسب