ویک اینڈ کی وجہ سے معمول سے رش زیادہ، چیکنگ نہ ہونے کے برابر تھی

07 جولائی 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) پرانی انارکلی فوڈ سٹریٹ میں بم دھماکہ رات 10 بجکر 38 منٹ پر ہوا۔ اتوار کی چھٹی کے باعث ہفتے کی رات یہاں باقی تفریحی مقامات کی طرح معمول سے بہت زیادہ رش تھا اور چیکنگ کا کوئی مناسب انتظام نہیں تھا۔ انارکلی فوڈ سٹریٹ منفرد کھانوں کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہے، اس کے ساتھ فوڈ سٹریٹ میں ملک بھر کے ہر شہر کے مشہور کھانے باآسانی ملتے ہیں جس کی وجہ سے یہاں تفریح کیلئے آنیوالوں کا عام دنوں میں بھی رش رہتا ہے۔
زیادہ رش