ٹریک ٹو سفارت کاری‘ بھارتی دانشوروں کا وفد پاکستان پہنچ گیا

07 جولائی 2013

اسلام آباد (جاوید صدیق) بھارتی دانشوروں کا ایک وفد پاک بھارت ٹریک ٹو سفارت کاری کو آگے بڑھانے کے لئے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ نوائے وقت کو قابل اعتماد ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی دانشوروں اور سفارت کاروں کے اس وفد پاکستان کے نجی شعبہ کے ایک تھنک ٹینک جناح انسٹی ٹیوٹ نے مدعو کیا ہے۔ توقع ہے کہ مذکورہ بھارتی وفد پاکستان میں سرکاری اور نجی شعبہ کی اہم شخصیات سے ملاقات کرے گا جس میں پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کا موضوع سرفہرست ہو گا۔
بھارتی وفد