ایفی ڈرین کیس : یوسف گیلانی‘ انکی اہلیہ‘ مخدوم شہاب سمیت 15 ملزمان کو نوٹس‘ ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب
ایفی ڈرین کیس : یوسف گیلانی‘ انکی اہلیہ‘ مخدوم شہاب سمیت 15 ملزمان کو نوٹس‘ ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب
راولپنڈی(نوائے وقت نیوز) انسداد منشیات کی عدالت میں ایفی ڈرین کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ،انکی اہلیہ،علی موسیٰ گیلانی،قادر گیلانی،مخدوم شہاب الدین،ان کی اہلیہ اور بیٹے سمیت 15ملزمان کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔عدالت نے استفسار کیا کہ ملزمان بتائیں کہ اثاثے کہاں سے بنائے؟ عدالت نے ملزمان کو 13جولائی تک جواب داخل کرانے کی ہدایت کی عدالت نے حکم دیا کہ ملزمان اپنا ذریعہ آمدن بتائیں۔عدالت نے تحریری جواب طلب کرلیا۔
ایف ڈرین کیس