خوشاب روڈ فیصل آباد پر ٹرک اور کار میں تصادم، ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق

07 جولائی 2013

 اٹھارہ ہزاری (نامہ نگار) خوشاب روڈ فیصل آباد پر ٹرک اور کار میں تصادم میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ماں بیٹی، ایک خاتون اور کار ڈرائیور شامل ہیں۔