احمد جربا شامی اپوزیشن اتحاد کے صدر منتخب

07 جولائی 2013

عمان (رائٹرز + اے ایف پی) شامی اپوزیشن اتحاد نے احمد جربا کو صدر منتخب کر لیا ہے۔ استنبول میں ووٹنگ ہوئی۔ جربا نے حریف بزنس مین مصطفی صباغ کو بھاری اکثریت سے شکست دے دی۔