بجلی بند رہے گی........p10

07 جولائی 2013

شعبہ تعلقاتِ عامہ لاہور الےکٹرک سپلائی کمپنی (لےسکو) کے اعلامیہ کے مطابق ٭132کے وی رحمان پارک گرڈسٹےشن پرنصبT-2ٹرانسفارمرکی آئل لےکج اٹےنڈکرنے کی غرض سے8جولائی کو صبح8 سے دوپہر12بجے تک حسےن چوک،اےم اےم عالم روڈ،کارڈک سنٹر،مکہ کالونی،لےنڈمارک اوررابی سنٹرفےڈرز (رحمان پارک گرڈ)سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔8اور9جولائی کوصبح9سے شام5بجے تک66کے وی رستم- ےوآئی اےس سرکٹ کی اَپ گرےڈےشن کے سبب20مےگاواٹ کی لوڈمےنجمنٹ ہوگی۔اس دوران نوازشہباز،جاوےدپروےز، اےمکو،منڈےالی پےپر،ےونائےٹڈوائر،سےدپےپر،اےفکومےٹل،اےفکوسٹےل،کے اے اےم2-اورکامران سٹےل فےڈرز(اےمکوگرڈ)، ولےدجنےد،تاج پےپرمل،ےونائےٹڈسٹےل،جاوےدانٹرنےشنل،الحدےدانڈسٹری اورٹرائی پلاسٹ فےڈرز(ےوآئی اےس گرڈ)سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے معطل رہے گی۔برقی لائنوں کی دےکھ بھال اورمرمت کے سلسلے مےں8جولائی کوصبح8 سے دوپہر1بجے تک فےڈرز:احمدنورسٹےل،سن رائز،امےن،جی102-(اےف آبادروڈگرڈ)، فےڈرز: اتحادسٹےل، کارول ٹےوب وےل،اقرا،رنگ روڈ،نےوشالےمار،واسا،حبےب سٹےل،توقےرسٹےل، بندروڈ، شالامارسٹےل، مسعودسٹےل،روشن سٹےل،محمودسٹےل،آئی اےم سٹےل،ا فتخار سٹےل،صدےق سٹےل،رحمان سٹےل(بھوگےوال گرڈ)،فےڈرز:جی اےس سی،گورومانگٹ، حسےن چوک،مکہ کالونی،رابی سنٹر،اےن بلاک(رحمان پارک گرڈ)،فےڈرز:رجووال،سلووال،راج گڑھ، داﺅدبندگی، رجووال(حجرہ گرڈ)،فےڈر:راوی رےان (اتحادکےمےکلزگرڈ)،فےڈر:اوکے(کالاشاہ کاکوگرڈ)، فےڈرز: اٹاری، ڈہلوکی، کمفرٹ، ہلوکی، انڈسٹرےل2-، ساروبہ، سٹےل مےلٹ،انڈسٹرےل1-،گلےکسو،حمزہ ٹاﺅن،واک گےس،صوفےہ آباد انڈسٹرےل3-(نےوکوٹ لکھپت گرڈ)، فےڈرز: نشاط، غوثےہ، تھےٹر(کاہنہ گرڈ)،فےڈرز:شرےف پورہ،پروگرےسےوسٹےل، جی ٹی1-،فےصل پارک(شاہدرہ گرڈ)دن10سے شام5بجے تک فےڈرز:انڈسٹرےل،نبی سٹےل(گرےن وےوگرڈ) سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...

بجلی بند رہے گی

قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار) نئے پول اور برقی لائنوں کے ضروری مرمت سلسلہ میں ...

بجلی بند رہے گی

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ...