مستونگ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی

07 جولائی 2013

کوئٹہ(نوائے وقت نیوز) مستونگ کے قریب نامعلوم افراد نے آئل ٹینکرز پر فائرنگ کی۔ فائرنگ سے ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔مسلح افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔