شہریار خان کی اسلام آباد واپسی اگلے ہفتے وزیراعظم کو بریف کرینگے

07 جولائی 2013

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سابق سیکرٹری خارجہ شہریار خان بھارتی وزیراعظم کو وزیراعظم نواز شریف کا پیغام پہنچانے کے بعد واپس وطن آ گئے ہیں۔ وہ اگلے ہفتے وزیراعظم کو بھارتی وزیراعظم کے جواب سے متعلق بریفنگ دیں گے۔