دن میں ایک لیٹر پانی پینے سے وزن گھٹایا جا سکتا ہے: تحقیق
ورجینیا (نیٹ نیوز) ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں ہونے والے تحقیق میں طبی ماہرین کا کہنا ہے پانی سستی ترین ڈائیٹ ہے۔ دن میں ایک لیٹر پانی کا استعمال جسم میں کی گئی کئی گھنٹوں کی ورزش جیسا مفید ہے۔ کھانے سے پہلے دو کپ پانی پینے سے بھوک میں کمی ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے پانی کا زیادہ استعمال ذیابطیس اور گردے میں پتھری کے خطرے کو بھی کم کر دیتا ہے۔