عوام ملکی تاریخ کا مہنگاترین رمضان گزاریں گے: کامل علی آغا

07 جولائی 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) (ق) لیگ کے سنیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ اسخاق ڈار نے اعلانیہ اور غیرعلانیہ ٹیکسز عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔ اس سال عوام ملکی تاریخ کا مہنگا ترین رمضان گزاریں گے جس کے ذمہ دار وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار ہیں۔