بنک میں آتشزدگی‘ لاکھوں کا سامان جل گیا

07 جولائی 2013
 بنک میں آتشزدگی‘ لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) حبیب بنک میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں مالیت کا فرنیچر اور دیگر قیمتی سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم کے قریب واقع حبیب بنک میںبجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی عملے نے خود کو مشکل سے باہر نکالا گیا آگ سے لاکھوں روپے مالیت کا فرنیچر اور دیگر ریکارڈ اورکمپیوٹر جل گئے۔