اندراج مقدمہ میں تاخیر پر ایس ایچ او معطل لوٹنے کے الزام میں 2 کانسٹیبل، 3 رضاکار گرفتار
لاہور(سٹاف رپورٹر) سی سی پی او لاہور چوہدری شفےق احمد نے ڈےفنس کے رہائشی دانےال فاروق کے گھر ڈکےتی کا مقدمہ درج نہ کرنے پر اےس اےچ او ڈےفنس بی محمد رضا کو معطل کرکے شو کاز نوٹس جاری کر دےا۔ دریں اثنا سی سی پی او کے حکم پر گارڈن ٹاﺅن پولےس نے تھانہ نصےر آبادکے 2 کانسٹےبلوں شفاقت، فلک شےر اور 3 رضا کاروں سرفراز، ضمےر ربانی اور حےدر کو شہرےوں لوٹنے کے الزام مےں گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لےا۔