دربار کے قریب سے 40 سالہ شخص کی نعش برآمد

07 جولائی 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) داتا دربار کے قرےب گزشتہ روز40سالہ شخص کی نعش پراسرار طور پر پائی گئی مرنے والے کی جےب سے 213 روپے اور چند وزےٹنگ کارڈ نکلے، تاہم شناخت نہیں ہو سکی پولےس نے نعش مردہ خا نے جمع کروا دی۔