تیز رفتار ویگن پول سے ٹکرا گئی، 13 مسافر زخمی

07 جولائی 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) تےز رفتار وےگن بجلی کے پول سے ٹکرانے کے باعث 13افرادزخمی ہوگئے زخمےوںکو جناح ہسپتال منتقل کر دےا گےا تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ روڈ پر چنار باغ کے سامنے سواریوں سے بھری ویگن تیز رفتاری کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں صفدر،کامران، محبوب، اسلام، جمشید، افضل وغیرہ 13افراد زخمی ہو گئے۔