تین روز قبل ڈوبنے والے نوجوان کی نعش نہر سے برآمد

07 جولائی 2013
تین روز قبل ڈوبنے والے نوجوان کی نعش نہر سے برآمد

لاہور (سٹاف رپورٹر) مسلم ٹاﺅن کے قریب نہر میں تین روز قبل نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہونے والے 12سالہ لڑکے کی نعش گزشتہ روز ڈاکٹر ہسپتال کے قریب نہر سے مل گئی ہے ماڈل ٹاﺅن کا رہائشی نعمان اعجاز تین روز قبل اپنے دوستوں کے ہمراہ مسلم ٹاﺅن کے قرب نہر میں نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میںجانے سے ڈوب گیا۔ 

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...