بھارتی گٹکا کے خلاف کریک ڈاﺅن 2 لاکھ سے زائد پیکٹ برآمد40 ہزار روپے جرمانہ
لاہور (خبر نگار) بھارتی گٹکا کے خلاف مہم کے دوران ڈسٹرکٹ افسر فوڈ چودھری ایوب کی زیرنگرانی ریلوے سٹیشن‘ سمن آباد‘ پیر مکی‘ اچھرہ‘ اور بند روڈ پر چھاپے مار کر کر دو لاکھ 44 ہزار 800 پیکٹ گٹکا قبضہ میں لیکر دکانداروں کو 40 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔